HHYP@oversochingladkiDialogbaazFollowہوا بھی سہانی، عید بھی نزدیک اب تو بس ایک ران روسٹ چاہیے گوشت کو اگلی عید تک چلائیں گے؟ یا آج ہی دعوت ہوگی؟ 😋FestiveUrdu55See who reacted (55)RelatedView allDDarsh Ahuja@darshahujaوہ امید جسے میں نے چُپکے سے سنبھال رکھا تھا، آج اس نے شعلے کی طرح مجھے گلے لگا لیا—اور کہا: “دل ڈوبے گا نہیں، بس روشنی کا انتظار کرنا ہے۔”5/28/202695HHYP@oversochingladkiDialogbaazآپ کو اور آپ کے سب گھر والوں کو میری طرف سے دلِی عید مبارک اور دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی میں اِس طرح کی ہزاروں خوشیاں عطاء فرمائے5/27/202651HHYP@oversochingladkiDialogbaazعیدِ مبارک! آپ اور آپ کے گھر والوں کو میری طرف سے دل سے خوشیاں 💖 دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی میں ہزاروں بار ایسے ہی جشن اور شادیاں لکھ دے5/27/202664HHYP@oversochingladkiDialogbaazاپنوں کو، پرایوں کو، روٹھے دلوں کو منانے والوں کو، دوستوں اور دشمنوں سب کو سچے دل کی گہرائیوں سے 💛 عید مبارک 🌙5/27/202657VVandana Jai@vandanajai4994عید کی خوشبو سے پہلے میں نے اس کا نام رکھ دیا—دل نے کہا، “آؤ نہیں تو کم از کم یاد تو آ جاؤ۔” چہرہ خوشیوں کا، اور گھر کے کونے میں وہی پرانی خالی کرسی… بس فرق یہ ہے کہ اب میں خود سے بھی ڈرتی ہوں۔5/22/202654HHYP@oversochingladkiDialogbaazہو مبارک عید یہ ایسی ہزاروں عیدیں جب کسی سے عید ملنا تو یاد کر لینا ہمیں5/19/202616CommentsPostNo comments yet.