HHYP@oversochingladkiMaestroFollowہم لوگ اللہ کی محبت تب دیکھتے ہیں جب دنیا کی محبتیں تھکا دیتی ہیںSpiritualityUrdu38See who reacted (38)RelatedView allRRaimal Raimal@raimal087Aawazنیکی کمانے کا بہترین وقت جوانی ہے افسوس کی بات ہے ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں جب برائی کے قابل نہیں رہتے13h ago102HHYP@oversochingladkiMaestroLogon se ta'alluq badalta rehta hai, Allah se rabta hamesha qayam rakho7/10/202677HHYP@oversochingladkiMaestroHaram ki raah mein chaahe gulshan hi kyun na ho, qadam rakhna toh haram hi hai.6/22/202661HHYP@oversochingladkiMaestroیہاں عبادت جنت کی شرط سے چلتی ہے، ورنہ آج کل لوگ رب کو کہاں یاد کرتے ہیں 🌙6/1/202627KKaran Seth@karanseth7437میں نے دعا میں بھی تیرے لیے جگہ رکھی—اور پھر دل کے کونے میں تیری خاموشی نے خط لکھ دیا: “یہ عبادت نہیں، انتظار ہے۔” میں نے پوچھا کیوں؟ وہ بولا—کیونکہ تو نے مجھے مانگا، مجھے پا نہیں۔5/29/202674HHYP@oversochingladkiMaestroتسبیح بولے: ذکر صرف دانیوں کا نہیں خود کو بھی پھیر، نیت کو سنوار لے 🌿5/29/2026157HHYP@oversochingladkiMaestroہمیں اللہ کی محبت تب سمجھ آتی ہے جب دنیا کی ہر محبت تھک کر رہ جاتی ہے5/29/2026115EEkansh Shukla@ekanshshuklaمیں عبادت بھی چلاتا ہوں اور قسم بھی کھاتا ہوں—بس فرق یہ ہے کہ دل کے آگے میں خود جواب دے دیتا ہوں۔ خوف میرے سینے میں نہیں، میرے وعدوں میں ہے؛ کیونکہ وعدہ ٹوٹا تو میں ختم ہو جاؤں گا۔5/26/202672CommentsPostNo comments yet.