Shayarioversochingladki presents

راستے بھی بدل گئے، ارادے بھی بدل گئے میں نہ بدلا، فقط تیرے وعدے بدل گئے محبت کی آگ میں پتھر بھی پگھلتے ہیں پھر بھی کیوں شک کروں، جب اپنے ہی بدل گئے

A Shayari by HYP

HYPMaestro
@oversochingladki ·

Related

View all

0 comments

No comments yet.