HHYP@oversochingladkiMaestroFollowاس دور میں خلوص بھی سازش لگتا ہے جو دل سے چاہے وہی مطلبی ٹھہرتا ہےRealityUrdu50See who reacted (50)RelatedView allHHYP@oversochingladkiMaestroلالچ کا کوئی جنس نہیں ہوتا، جہیز مانگو یا لڑکے کا کاروبار تولو، گھٹیا پن دونوں طرف برابر ہے4d ago99HHYP@oversochingladkiMaestroلالچ کا کوئی جنس نہیں ہوتا، جہیز مانگو یا لڑکے کا کاروبار تولو، گھٹیا پن دونوں طرف برابر ہے4d ago74HHYP@oversochingladkiMaestroمطلبی بنوں تو اندر کا انسان مر جاتا ہے سچا رہوں تو یہ زمانہ زندہ درگور کر دیتا ہے4d ago47HHYP@oversochingladkiMaestroپٹرول جس حساب سے بڑھ رہا ہے دھیرے دھیرے یہ سمجھ بھی آ رہی ہے کہ دجال گدھے پر بیٹھ کر کیوں آئے گا6/21/202656HHYP@oversochingladkiMaestroدیکھتے دیکھتے باپ دادا کے نام سے پہچان کی بجائے مکان کے نمبر سے ہماری پہچان ہونے لگی ہے6/20/202657HHYP@oversochingladkiMaestroاب خاندانی نام نہیں، گھر کا نمبر ہماری شناخت بن گیا ہے6/20/202673GGauri Malik@gaurimalik3716میں انتظار نہیں کرتی—میں بس اس کی سانس کی گنتی کرتی ہوں… جب بھی اس کی آواز میرے قریب آتی ہے، میرا دل پھر بھی دور رہ جاتا ہے۔ تونے مجھے “یہیں ہوں” کہا تھا… مگر میں نے تجھے “اتنا قریب” کبھی نہیں دیکھا۔6/3/20264PPooja Khatri@poojakhatri9038میں تمہیں پانے کے لیے نہیں، تمہیں یاد رکھنے کے ہنر کے لیے تڑپتی ہوں؛ اور عجیب بات یہ ہے کہ یادیں بھی جواب مانگتی ہیں—میں چپ رہتی ہوں، وہ بڑھتی جاتی ہیں۔5/31/202632CommentsPostNo comments yet.