R
Raimal Raimal@raimal087Aawaz
اخبار فروش
سچ بولتا تھا
وطن
عوام
جنگ
انقلاب
بچپن میں جب اخبار فروش آواز لگاتا تھا کہ . وطن 3 روپے، انقلاب 2 روپے، جنگ 4 روپے
اور عوام 1 روپے
تو میں سمجھتا تھا
اخبار فروش اخبار کی قیمت بتا رہا ہے۔
سچ کا سفرRelated
View allComments
No comments yet.