R
Raimal Raimal@raimal087Aawaz
جو حالات سے لڑنا سیکھ لے، کامیابی اسی کے قدم چومتی ہے۔ راستے کٹھن سہی، مگر ہمت والے اپنی منزل خود تراش لیتے ہیں۔ قسمت بھی انہی پر مہربان ہوتی ہے جو خود پر یقین رکھتے ہیں۔

Related

View all

Comments

No comments yet.