H
HYP@oversochingladkiDialogbaaz
شکر گزار بننا سیکھیں اور زندگی بہتر ہو جائے گی۔ شکایت کرتے رہو گے تو ہر خوشی پھیکی لگے گی۔ سچ کو اپنانا سیکھو گے تو ہر راستہ آسان ہو جائے گا۔ اگر آپ منفی سوچیں گے تو آپ کو صرف مسائل نظر آئیں گے

Related

View all

Comments

No comments yet.